حجت لا طائل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فضول دلیل یا اعتراض، فضول جھگڑا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - فضول دلیل یا اعتراض، فضول جھگڑا۔ a useless objection; a frivolous pretext; cavil.